: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،30اگسٹ(ایجنسی) مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے منگل کو تشدد سے متاثر کشمیر وادی کے حالات کا جائزہ لیا اور ریاست میں ہندوستان پاکستان کے سرحدی علاقوں میں سیکورٹی حالات کا جائزہ لیا جہاں گزشتہ کچھ دنوں میں دراندازی کی کئی کوششیں دیکھی گئی ہیں.
"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">مرکزی داخلہ سکریٹری اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کے سربراہان سمیت اعلی حکام نے وزیر داخلہ کو ریاست کے موجودہ حالات کی معلومات دی اور قانون بنائے رکھنے کے لئے اٹھائے گئے اقدامات کے بارے میں بتایا.